: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13مئی(اعتمادنیوز)سٹی پولیس کمشنر نے بتایاکہ 16مئی کو جاری ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی کے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر میں حیدرآباداور سکندرآبادمیں دفعہ 144نافذرہیگا۔کمشنر نے کہا کہ پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے
ایکجا ہونے سے منع کیا ہے اور شہر میں امن و ا مان کو برقرار رکھنے کیلئے 144 سیکشن نافذرہے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سڑکوں پر آتشبازی اور پٹاخے جلانے پر بھی پابندی کردی ہے۔امتناعی احکام 16مئی کی صبح سے24گھنٹے کیلئے حیدرآباداور سکندرآباد میں نافذرہیگا۔